: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھنڈ ، 5 اگست (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں ضلع بھنڈ کے لهار کی ایک عدالت نے سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) راجیش راٹھور پر حملہ کرنے کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رکن اسمبلی سال سنگھ کے بھائی یوگیندر سنگھ سمیت چھ افراد کو پانچ
سال قید کی سزا سنائی ہے۔ بالائی سیشن جج پی شرما نے کل اس معاملے کی سماعت میں یوگیندر سنگھ سمیت 6 ملزمان کو پانچ پانچ سال قید کے ساتھ پچاس پچاس ہزار روپے کے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں چار دیگر ملزمان کو ناکافی ثبوت کی وجہ سے بری کر دیا۔